جموں و کشمیر: زیر حراست سیاسی رہنماؤں کی رہائی کے لئے مرکز سے درخواست

    0

    جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس نے کشمیر میں زیر حراست رہنماؤں کی رہائی کے لئے مرکز سے درخواست کی ہے۔

    نیشنل کانفرنس نے حکومت سے درخواست کی کہ سیاسی سرگرمیوں کی اجازت دی جائے اور صورتحال کو معمول پر لایا جائے۔۔
    پارٹی نے کہا کہ 90 دن سے زیادہ عرصے کے بعد آج، ملک کے باقی حصوں میں لوگوں کو انٹرنیٹ رسائی، اور مواصلات کی رسائی با آسانی موصول ہے تو وہیں کشمیر کی عوام اس سے محروم ہے۔

    انہوں نے حکومت سے اپیل کی کے حالات کو جلد سے جلد معمول پر لانے کی کوشش کی جائے۔
     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS