کریتی سینن کو ہرا کر پرینکا چوپڑا بھاری اکثریت سے جیتی

    0

     ڈائریکٹر آشوتوش گواریکر کی فلم پانی پت ٹیلر ریلیز ہو چکا ہے ۔ٹیلر کے سامنے آنے کے بعد شائقین کے بیچ فلم کو لیکر جوش و خروش دیکھا جارہا ہے،فلم کی کافی تعریف ہورہی ہے۔
    تو کچھ کا کہنا ہے کہ یہ سنجے لیلا بھنسالی کی فلم باجی راؤ مستانی اور پدماوت میڈیا پر پانی پت کے کرداروں کا موازنہ بھی بھنسالی کی فلموں سے ہونے لگاہے ۔فلم میں ساداشیو راؤ بھائو کا رول ارجن کپور ،احمد شاہ ابدالی کا رول سنجے دت اور سداشیو راؤ کی بیوی کا کردار پاروتی بائی کا کردار کرتی سینن ادا کررہی ہیں۔
    جب کہ فلم ’پانی پت‘6دسمبر2019کو ریلیز ہونے والی ہے۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS