یوپی بورڈ نے 12ویں جماعت کے پریکٹیکل امتحان کی تاریخ کا اعلان کیا

    0

    اترپردیش مادھیہ مک شچھا پریشد نے 12 ویں جماعت کا سالانہ پریکٹیکل امتحان کی ڈیٹ شٹ جاری کردی ہے۔یوپی بورڈ کے ذریعہ جاری کردہ شیڈیول کے مطابق
    پریکٹیکل امتحان دو مرحلوں میں ہوگا۔ 
    پہلا مرحلہ 15 سے 29 دسمبر تک اور دوسرے مرحلے میں 29دسمبر سے 13جنوری تک امتحان ہونا ہے۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS