تیسری بار حادثہ کا شکار ہوئی وندے بھارت ایکسپریس

0

نئی دہلی (ایجنسی): کچھ ہی ہفتے میں وندے بھارت ایکسپریس تیسری بار حادثہ کا شکار ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایک سانڈ کے ٹکرانے سے ہوئی اسپیڈ ٹرین کا اگلا حصہ ٹوٹ گیا۔ افشیل کے مطابق ٹرین ہفتہ کو ممبئی مگدھ سے گجرات کے گاندھی نگر جارہی تھی۔ حادثہ کا ویڈیو بھی سامنے آیا ہے۔ جس میں ٹرین کا اگلا حصہ ٹوٹ بھوٹ گیا ہے اس کے شام تک ٹھیک ہونے کا امید ہے۰

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS