نئی دہلی (ایجنسی): ایکٹر شوشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد اینٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے جڑے کئی مشہور فنکاروں کا نام ڈرگس معاملے میں سامنے آنے آیا تھا۔ اس میں کمیڈین بھارتی سنگھ اور ان کے شوہر ہرش بھی شامل تھے۔اب اس معاملے میں نئی خبر اپڈیٹ آئی ہے کہ این ایس بی نے اس معاملوں کے خلاف چارج شیٹ دائر کر دی۔ اور جلدہی دونوں کے خلاف کورٹ میں معاملہ شروع ہوجائے گا۔ بھارتی سنگھ اور ہرش اب چھ مہینے کے بچے کے ماں باپ ہیں۔ انہیں نارکوٹیکس کنٹرول بیورو (این یس بی ) نے نومبر 2020میں اپنگر اندھیری میں ان کے گھر سے گانجا ملا تھا۔ ان کے گھر سے 86.5گرام گانجا برامد کیا گیا تھا۔ این سی بی کے حوالہ سے اےاین آئی نے کہا کہ ’بھارتی اور ان کے شوہر ہرش دونوں نے گانجا کا استعمال کی بات مان لی ہے۔
advertisement
Take your live gaming experience to the next level and play online roulette at PureWin where, thanks to its secure payment methods, Pure Win players are assured that they can play roulette online for real money with ease.