نئی دہلی (ایجنسی): کرناٹک میں بی جے پی کی حکومت پر الزام ہے کہ چیف منسٹر آفس کے ایک افسر نے دیپاولی پر کچھ صحافیوں کو مٹھائی کے ڈبے میں ایک لاکھ روپے سے لے کر دو لاکھ پچاس ہزار کا کیش دیا۔ کانگریس نے ہفتہ کو اس معاملے کو ’مٹھائی کا ڈبہ رشوت‘کا نام دیتے ہوئے اس کی عدالتی تحقیق کی مانگ کی ہے ۔ چونکہ بی جے پی نے ان الزامات کو خارج کردیا ہے۔ مٹھائی کے ڈبے پانے والے تقریبا ایک درجن صحافیوں سے تین نے کیش ملنے کی بات کی تصدیق کی ہے۔ ان میں سے دو نے بتایاکہ انہیں چیف منسٹر آفس کو واپس دے دیا ہے۔ ایک اینٹی کرپشن ایکٹیوسٹ گرپ نے کرناٹک لوکایکت پولیس میں بسوراج بومئی کے میڈیا مشیر کے خلاف صحافیوں کو مبینہ طور پر رشوت دینے کی کوشش کرنے کے لئے شکایت دی ہے۔
advertisement
Take your live gaming experience to the next level and play online roulette at PureWin where, thanks to its secure payment methods, Pure Win players are assured that they can play roulette online for real money with ease.