نئی دہلی (ایجنسیاں) : یونیفائڈ پیمنٹ انٹر فیس (یو پی آئی) سروس اتوار کو تقریباً ایک گھنٹے کیلئے ٹھپ ہوگئی۔ نیشنل
پیمنٹ کارپوریشن آف انڈیا (این پی سی آئی) نے ایک ٹوئٹ کے ذریعہ اس بات کی جانکاری دی۔ تاہم یوپی آئی کے
سرو ر کو ٹھیک کرلیاگیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یوپی آئی سروسیز تکنیکی خرابی کی وجہ سے ٹھپ ہوئی تھی۔اس سے
قبل یوپی آئی استعمال کرنے والے سیکڑوں لوگوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر خدمات کے ٹھپ ہونے کی بات کہی۔
advertisement
Take your live gaming experience to the next level and play online roulette at PureWin where, thanks to its secure payment methods, Pure Win players are assured that they can play roulette online for real money with ease.