امریکہ زیلنسکی کو کیف چھوڑنے میں مدد کرے گا

0
The Week

واشنگٹن: (یو این آئی/ اسپوتنک) روسی فوجیوں کی کیف کی طرف پیش قدمی جاری ہے۔ دریں اثناء امریکی حکام یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی کو شہر چھوڑنے میں مدد کرنے کے لیے تیار ہیں۔ امریکی اور یوکرینی حکام نے ’واشنگٹن پوسٹ‘کو بتایا کہ امریکہ زیلنسکی کو روسی افواج کے ہاتھوں پکڑے جانے یا مارے جانے سے بچانے میں مدد کرنا چاہتا ہے۔
جمعہ کو زیلنسکی اور کئی اعلیٰ یوکرینی حکام نے ایک ویڈیو جاری کی جس میں کہا گیا کہ وہ کیف سے باہر نہیں گئے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS