ٹویٹر نے یوکرین، روس میں اشتہارات کو عارضی طور پر بند کر دیا

0
Tech times

واشنگٹن: (یو این آئی/ اسپوتنک) سوشل میڈیا کی بڑی کمپنی ٹوئٹر نے کہا ہے کہ وہ روس اور یوکرین میں اشتہارات کو عارضی طور پر روک رہا ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ اس کے پلیٹ فارم پر عوامی تحفظ کی معلومات کو ترجیح دی جائے۔
کمپنی نے جمعہ کو ایک بیان میں کہا”ہم عوامی تحفظ کی اہم معلومات کو یقینی بنانے کے لیے یوکرین اور روس میں اشتہارات کو عارضی طور پر روک رہے ہیں۔”

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS