انکم ٹیکس انسپکٹر اور ٹیکس اسسٹنٹ کے لیے اسامیاں

امید وار 16 ستمبر تک درخواست دیں

0

انکم ٹیکس نے 3 ستمبر 2022 کوروزگار سماچار پتر میں نوٹس جاری کیاتھا۔ نوٹس انکم ٹیکس انسپکٹر اور ٹیکس اسسٹنٹ کے لیے ہیں۔ جو لوگ اترپروی کے علاقے (این ای آر) میں نوکری کرنا چاہتے ہیں، وہ 16 ستمبر 2022 تک یا پہلے آف لائن موڈ کے ذریعے درخواست کر سکتے ہیں۔ ان پوسٹوں کو اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 16 ستمبر 2022 ہے۔یہ بھرتی میدھاوی کھلاڑی (ہونہار کھلاڑی) کے لیے ہے۔ ایسے کسی کھلاڑی کو منتخب کرنے کے لیے جس نے کسی بھی کھیل میں حصہ لیا ہو اور اشتہارات میں مقررہ کے مطابق ہو۔
قابلیت :انکم ٹیکس انسپکٹر – کسی تسلیم شدہ یونیورسٹی سے ڈگری لی ہو ۔ٹیکس اسسٹنٹ – کسی تسلیم شدہ یونیورسٹی سے ڈگری لی ہو. اس کے ساتھ ہی ٹائپنگ اسپیڈ فاسٹ ہونا چاہیے۔
عمر کی حد:انکم ٹیکس انسپکٹر – 18 سے 30 سال ،ٹیکس اسسٹنٹ -18 سے 27 سال
سیلری :انکم ٹیکس انسپکٹر- 9300-34800 روپے،ٹیکس اسسٹنٹ – 5200-20200 روپے
اس طرح درخواست کریں :امید وار اپنی درخواست / مشترکہ آئیکر (اضافی مرکزی دفتر اور ٹی پی ایس) کے آفس میں جمع کر سکتے ہیں۔
مکھیہ آئیکر آیوکت،این ای آر ،پہلی منزل، آئیکر بھون ،عیسائی بستی ، جی ایس روڈ، گوہاٹی، آسام – 781005 ۔ڈاک کی طرف سے / ہاتھ سے 16 ستمبر 2022 کو یا پہلے (شام 5.00 بجے) تک متعلقہ دفتر میں پہنچاسکیں۔ll

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS