سری نگر (ایجنسیاں):جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے مرکز کی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نہ تو روزگار دے سکتی ہے، نہ مہنگائی کے بارے میں کچھ کر سکتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سب سے آسان کام ہے ہندو-مسلم کو ایک دوسرے کے خلاف کھڑا کرنا، لاﺅڈاسپیکر، حجاب اور حلال کی بات کرنا۔ اگر ایسا ہی چلتا رہا تو آنے والے وقت میں ہماری حالت مزید خراب ہوگی۔
advertisement
Take your live gaming experience to the next level and play online roulette at PureWin where, thanks to its secure payment methods, Pure Win players are assured that they can play roulette online for real money with ease.