غلام نبی آزاد کی عرضی پر سماعت شروع

0

سپریم کورٹ میں آج جموں و کشمیر کے حوالے سے سماعت شروع ہو چکی ہے۔ یہاں مواصلات اور دیگر پابندیوں کے تعلق سے دائر درخواستوں پرسنوائی شروع ہو گئی ہے۔

  یہ درخواستیں کشمیر ٹائمز کے ایڈیٹر انورادھا بھسین اور کانگریس لیڈر غلام نبی آزاد کے ذریعہ آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے کے بعد مواصلات اور دیگر پابندیوں کو لیکر دائر کی گئی تھی۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS