ریلوے میں 4103 ملازمتیں، بغیر امتحان کے تقرری

0

نئی دہلی:آر آر بی ریکیورمنٹ 2019سرکاری نوکری کی تلاش کررہے نوجوانوں کے پاس ابھی بھی ایک سنہرا موقع ہے۔  ریلوے (RRB) نے 4 ہزار نو کریاں کے لئے  درخواستیں مانگی ہیں۔  ۔ساؤتھ سینٹرل ریلوے (RRB,Railway)میں پوسٹوں  کی کل تعداد 4103ہے۔ خواہش مند افراد ان پوسٹوں پر اپنی درخواست 8 دسمبر 2019 تک جمع کراسکتےہیں۔
اس کے لیے تعلیمی لیاقت 10ویں پاس رکھی گئی ہے۔معاشی طور پر کمزور امیدواروں کو کوٹہ  بھی دیا جارہا ہے  ۔امیدواروں کو  اس کے لئے کو بھی امتحان نہیں دینا ہوگا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS