ڈبلیو  ڈبلیو ای براک  لیسنر خطاب کو برقرار رکھنے میں کامیاب رہے

0

ڈبلیو  ڈبلیو ای سروائیور سیریز 2019کا سب سے اہم مقابلہ سروائیور سیریز شروع ہو چکا ہے ۔ جس میں ڈبلیو ڈبلیو ای   چمپئن براک  لیسنر کا مقابلہ اپنے حریف رے مسیٹیریو سے ہوا۔ یہ مقابلہ اس لئے کافی دلچسپ تھا کیوں کہ مسیٹیریو اپنے بیٹے کا بدلا لینے کے لئے فراق میں تھے۔  تاکہ براک لیسنر کو ہرا کر اپنے بیٹے کا بدلہ لے سکے ۔  کچھ مہینے پہلے رے مسیٹیریو کے بیٹے کی جم کر پٹائی کی گئی تھی. 
اس کے باوجود ایک بار پھر سے براک لنیسنر اپنا خطاب کو برقرار رکھنے میں کامیاب رہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS