بی جے پی نے 25 برسوں پرانی دوستی کو وفا نہیں کیا:سامنا

    0

    شیوسینا نے پیر کو بی جے پی پر زبردست حملہ کیا ہے۔ کہا کہ جن لوگوں نے ادھے ٹھاکرے کی 25 برسوں پرانی دوستی کی قدر بھی نہیں کی ۔اجیت پوار کو بھی ایک نہ ایک دن حکومت سے ہٹا دیں گئے ۔ سامنا پیپر کے ایڈیٹوریل پیج  میں لکھا ہے کہ مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار  کو بھی ایک نا ایک دن نشانے پر لیا جائے گا ۔ اور کچھ دنوں میں یہ حکومت ناکام ہوجائے گی ۔ دیوندر فڑناویس نے غلط طریقے سے اقتدار حاصل کیا ہے ۔
    لوگ یہ سمجھتے ہے کہ اقتدار ہمیشہ رہتا ہے، یہ ان کے سفر کی  آخری کڑی ہے۔ مہاراشٹر کے عوام کو بس اب کچھ دنوں اور انتظار کرنا ہوگا۔

     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS