3 کلو گرام آئی ای ڈی کو بنایا ناکارہ

    0

    چھتس گڑھ  میں سی آر پی ایف (سینٹرل ریزور پولس فورس) کی ٹیمم نے دنتے واڑا کے علاقہ برسر نارائن پور روڈ پر تلاشی کے دروان پریشر کوکر بم کو ناکارہ کردیا ۔ اس کوکر  بم کا وزن 3 کلوگرام تھا ۔ آئی ای ڈی کوکر بم(امپرورازیڈ ایکسپلوسیو ڈیوائس )تلاشی کے دوران ملا۔ سی آر پی ایف کے بم اسکاڈ نے اس بم کو موقع پر ہی ناکارہ کردیا گیا ۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS