ریئلمی نے پیش کیا نارزو۔30سیریز میں دو نئے ایڈشن

0
image:news.oyprice.com

لکھنو:(یواین آئی) 5جی انیبلڈ اسمارت فون لانج کرنے والے ملک کے پہلے برانڈ ریئلمی نے جمعہ کو اپنے نارجوفیملی میں نئے رکن ر یئلمی نارزو30 5جی اور رئیلمی نارزو 30لانچ کیا۔ ان کے ساتھ ریئلمی اسمارٹ ٹی وی پھل ایچ ڈی 32انچ اور ریئلمی بڈس کیو بھی لانچ کئے ہیں۔

کمپنی کا دعوی ہے کہ ریئلمی نارزو۔305جی سب سے کفایتی 6جی بی 5جی اسمارٹ فون ہے اور رئیلمی نارجو30ایک طاقتور جی 95 ہے۔ریئلمی نارزو۔30 5جی ریسنگ سلور اور ریسنگ بلیو میں دستیاب ہوگا اور اس کے 6جے پی 128 جی بی ویرئینٹنگ کی قیمت 15999 روپئے ہے۔ اس کی پہلی سیل 30جون دوپہر 12بجے سےریئلمی ڈاٹ کام، فلپ کارٹ اور مین لائن چینلس پر ہوگی۔

ریئلمی نارزو 30دو اسٹوریز ویرئنٹس میں 12499 روپئے(4جی بی 65جی بی) اور 14499 روپئے میں(6جی بی 128 جی بی) کی قیمت میں 29جون سے ریئلمی ڈاٹ کام، فلپ کارٹ اور مینلائن چینلس پر دستیاب ہوگا۔ وہیں رئیلمی اسمارٹ ٹی وی فل ایچ ڈی 32 ایک سال کی وارنٹی اور اسکرین پر ایک سال کی اضافی ورانٹی کے ساتھ مارکیٹ میں اتارگیا ہے۔ اس کی قیمت 18999 روپئے ہےاس کی پہلی سیل 25جون سے ہوگی۔

مادھو سیٹھ نائب صدر رئیلمی و چیف ایگزیکٹیوافسر، رئیلمی انڈیا اور یوروپ نے فون کی خوبیاں شمارکراتے ہوئے کہا’رئیلمی نارجو۔305جی اور رئیلمی نارزو30کے ذریعہ صارف خاص کر نوجوان گیمرس پیک پرفارمنس کا آنند لے سکیں گے۔نئے اسمارٹ ٹی وی فل ایچ ڈی32انچ کے ساتھ صارف کو ٹو سنیمیٹک ویونگ کا تجربہ اور بہترین آواز اور ویژول کوالٹی کفایتی داموں میں ملے گی۔ ساتھ ہی ریئلمی بڈس کیو ۔2لانچ کے ساتھ یوزرس کفایتی قیمتوں میں ایکٹیو نوائز کینسیلیشن کا لطف لے سکیں گے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS