راہل گاندھی کل مدھیہ پردیش میں جن آکروش یاترا میں شامل ہوں گے

0

بھوپال: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کل مدھیہ پردیش کے شاجاپور ضلع کے کالاپیپل میں کانگریس کی طرف سے نکالی جا رہی جن آکروش یاترا میں شامل ہوں گے۔
سابق وزیر جیتو پٹواری نے کل اس کی اطلاع دی۔ انہوں نے میڈیا اہلکاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ راہل گاندھی کالاپیپل میں 30 ستمبر کو کانگریس کی جن آکروش یاترا سے خطاب کریں گے۔

مزید پڑھیں:

نئی پارلیمنٹ، نئی تہذیب اور جمہوریت کا مستقبل : عبدالماجد نظامی
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسجد کے قریب خودکش دھماکے، 50 افراد ہلاک ،100 سے زائد زخمی

اس سے پہلے آج پارٹی میڈیا ڈپارٹمنٹ کے صدر کے کے مشرا اور دیگر قائدین نے میٹنگ کے مقام پر پہنچ کر تیاریوں کا جائزہ لیا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS