نئی دہلی (ایجنسی): ایک نئی تکنیک کی شروعات کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے پرگتی میدان میں بھارتی موبائل کانگریس کا افتاح کیا۔ اس کے بعد انہوں نے 5جی کی شروعات کی۔ اس دوران آئی ٹی وزیر اشونی وشنو ریلائنس جیو کی اور سے مکیش امبانی، ایرٹل کے سنیل متل اور وڈا فون کے کمار منگلم بڑلا بھی اس موقع پر موجود تھے۔ جیو اور ایرٹیل ہندوستان میں 5جی سروس لانچ کرنے وائی پہلی کمپنی ہوگی۔ شروعات میں یہ سروس کچھ شہروں میں 5جی سروس ملے گی۔ جس کی توسیع اگلے سال تک کیا جائے گا
advertisement
Take your live gaming experience to the next level and play online roulette at PureWin where, thanks to its secure payment methods, Pure Win players are assured that they can play roulette online for real money with ease.