وزیراعظم مودی نے امن وامان کی اپیل کی

0

وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کے عوام سے اپیل کی ہے۔
انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت کا فیصلہ جو بھی آئے،وہ کسی کی ہاد جیت نہیں ہوگی۔
ہمیں چاہئے کہ ملک میں امن وامان قائم رہے اور عدالت عظمیٰ کا تقدس برقرار رکھیں۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS