سپریم کورٹ نے پی چدمبرم کو دی ضمانت

0

نئی دہلی:کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر مالیات پی چدمبرم کو سپریم کورٹ نے ضمانت دے دی ہے۔  آئی این ایکس میڈیا کیس میں پی چدمبرم جیل میں بند تھے۔ آج سپریم کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے انہیں ضمانت دی اور سپریم کورٹ نے انھیں 2 لاکھ کے ضمانتی بانڈ اور 2 لاکھ کے مچلکے پر آزادی کا پروانہ سنایا ہے۔ ساتھ ہی عدالت عظمیٰ نے کہا ہے کہ پی چدمبرم ملک سے باہر کا دورہ نہیں کر سکیں گے اور نہ ہی اس کیس کے تعلق سے میڈیا میں کوئی خاص انٹرویو دیں گے۔

آپ کے تاثرات
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here