مہاراشٹر: ممبئی میں 6 سالہ لڑکی کی عصمت دری

    0

    ممبئی کے کرلا میں 6 سالہ بچی کے ساتھ عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ پولس نے اس سلسلے میں کیس درج کر کے جانچ کا عمل شروع کر دیا ہے۔ عصمت دری واقعہ کے ملزم کو بھی پولس نے گرفتار کر لیا ہے۔
     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS