آئی ٹی بی پی کے جوانوں کا آپس میں تصادم،6 ہلاک، 2 زخمی

    0

    چھتیس گڑھ کے نارائن پور میں آئی ٹی بی پی کے جوانوں کا آپس میں زبردست جھگڑا ہو گیا۔اس آپسی جھگڑے میں 6 جوانوں کی موت کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ساتھ ہی  تصادم میں 2 جوان شدید طور پر زخمی بھی ہوئے ہیں،زخمیوں کا اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق جھگڑا ختم کرانے کے لیے بیچ میں آئے جوانوں کو کافی شدید چوٹ آئیں ہیں اور ان کی حالت تشویش ناک ہے۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS