نئی دہلی ریلوے اسٹیشن سے 96.5 کلو گانجا بر آمد

0

نئی دہلی: نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر سلنڈروں میں بھرے 96.5 کلو گانجا کے ساتھ ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ سلنڈر علیحدہ جوٹ بیگ میں بھرے ہوئے تھے۔ جو مغربی بنگال سے ریلوے کی پارسل سروس کے ذریعے این ڈی آر ایس پہنچے تھے۔ معاملے کی جانچ پولیس نے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS