گاڑیوں کو جلائے جانے کا سلسلہ شروع

    0

    ملک میں اب مظاہرین پر تشدد ہو گئے ہیں۔ اور مختلف شہروں سے تشدد کے واقعات کی خبریں آرہی ہیں۔ ایک ایجنسی کے مطابق امرتسر کے لئے جا رہی شہید ایکسپریس کے 3 ڈبے نذر آتش کر دئے گئے ہیں۔ فی الحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ دوسری جانب اتر پردیش سے بھی آتش زدگی کی اطلاع آرہی ہے۔  اترپردیش کے سمبھل میں مشتعل مظاہرین نے ریاستی روڈویز کی بس کو بھی نذر آتش کر دیا ہے۔ اور مستقل ہنگامہ جاری ہے۔ 

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS