جامعہ میں بھی مستقل احتجاج جاری

0

دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء کا احتجاج مستقل جاری ہے۔آج بھی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے گیٹ کے باہر طلباء احتجاج کر رہے ہیں۔ طلباء اور مسلم کمیونٹی کے دیگر افراد نے  گیٹ کے باہر نماز ادا کی ہے۔اس دوران دوسرے مذاہب کے لوگوں نے بھی اتحاد کا مظاہرہ کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS