احمد آباد میں بھی پر تشدد احتجاج،پولیس نے کیا لاٹھی چارج

0

گجرات: احمد آباد میں بائیں بازو کی جماعتوں نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج کی ہے ۔ذرائع کے مطابق مظاہرین نے پولیس کی گاڑی کا راستہ روک دیا تھا ، جس کے بعد پولیس نے انہیں منتشر کرنے کے لئے لاٹھی چارج کی۔ اس دوران پولیس نے مظاہرین کو حراست میں بھی لیا ہے۔ احتجاج کے دوران عوام نعرے بازی کررہے ہیں۔ پولیس نے بیریکیڈز لگا کر متعدد سڑکوں کو بند کر دیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS