نیپال: سڑک حادثے میں 14افراد ہلاک،19زخمی

0

نیپال کے سندھوپال چوک ضلع میں سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ حادثہ بس کھائی میں گرنے سے ہوا ہے۔ جس میں 40 افراد سوار تھے۔
 حادثے میں 14 مسافروں کی موت ہوگئی اور19شدید طور پر زخمی ہوگئے ہیں۔
راحت رسانی کا کام جاری ہے۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS