فاس ٹیگ آج سے نافذ،بغیر ٹیگ والی گاڑیوں کو دوگنا ٹول

0

کیش لیس ٹول ادائیگی کے لئے ریڈیو فریکوینسی آڈینٹی فکیشن(آر ایف آئی ڈی)  آج سے نافذ ہوگیا ہے۔ پری پیڈ ٹیگ ، جو گاڑی کے ونڈو اسکرین پر لگا ہوگا ٹول پلازہ پر ٹیکس آٹومیٹک طریقے سے وصول ہو جائے گا۔

اس کو عوام کی آسانی کے لئے تیار کیا گیا ہے۔

ٹول پلازہ پر ہماریوں سے بچنے کے لئے نیشنل ہائی ویز اتھارٹی آف انڈیا (این ایچ اے آئی) نے لوگوں کی ہدایت و آسانی کے لئے ملک بھر کے تمام ٹول پلازہ پر مارشل کا انتطام کیا گیا ہے۔

وزارت ٹرانسپورٹ نے این ایچ اے آئی کو ہدایت کی ہے کہ وہ ٹریفک کی روزانہ مانیٹرنگ کرے اور کارروائی کے لئے وزارت کو رپورٹ بھیجے۔

وزارت کے مطابق جن گاڑیوں کے پاس فاسٹ ٹیگ نہیں ہےان سے دگنا ٹول ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ تاہم ، یہاں ایک لین ایسی ہوگی ،جہاں ٹول وصول نہیں کیا جائے گا۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS