منگل کے روز 4.54 کروڑ لوگوں نے انکم ٹیکس ریٹر داخل کی

0

نئی دہلی: انکم ٹیکس ریٹرن داخل کرنے کی آخری تاریخ کے قریب آنے کے ساتھ ہی اس کو داخل کرنے میں بھی تیزی آئی ہے۔ منگل تک کل 4.54 کروڑ ٹیکس دہندگان نے انکم ٹیکس ریٹر داخل کی۔
انکم ٹیکس کے محکمے کے مطابق کل شام 8 بجے تک 13.65 لاکھ سے زیادہ ریٹرن داخل کی گئین۔ مصروف وقت میں اوسطاً ایک لاکھ ریٹر بھری گئیں۔ اب تک کل 4.54 کروڑ لوگوں نے ریٹرن داخلکی ہے جب کہ گزشتہ برس 29 اگست تک 4.77 کروڑ سے زادہ ریٹرن داخل کی گئیں تھیں۔
واضح رہے کہ اس برس کورونا کے سبب انکم ٹیکس داخل کرنے کی آخری تاریخ کو بڑھاکر 31 دسمبر 2020 کیا گیا ہے جبکہ عام طور پر یہ مدت 31 جولائی ہوتی ہے۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS