مدھیہ پردیش: اسٹیٹ سروس پریلیمنری ایگزام 25 جولائی کو

0
Image:whilenews

بھوپال : (یو این آئی) مدھیہ پردیش پبلک سروس کمیشن کے زیر اہتمام اسٹیٹ سروس پریلیمنری امتحان 2020 اب 25 جولائی 2021 کو ہوگا۔
سرکاری اطلاعات کے مطابق کورونا وائرس کو مدنظر رکھتے ہوئے اور مجموعی حالات کا جائزہ لیتے ہوئے اور امیدواروں کی صحت کے پیش نظراسٹیٹ سروس پریلیمنری امتحان 2020 کی تاریخ 20 جون 2021 کو تبدیل کراب اس امتحان کی تاریخ 25 جولائی 2021 کیاگیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS