مچھلی پکڑنے گئے شکاریوں کا سامان ضبط

0

شیوپور:مدھیہ پردیش  کے ضلع شیوپور کے بڑودا تھانہ علاقے میں واقع ایک ندی میں غیر قانونی طورپر مچھلی پکڑنے گئے لوگوں کا سامان ضبط کرلیاگیاہے۔
پولیس ذرائع  کے مطابق کل چمبل سینکچری کی ایک ٹیم نے پاروتی ندی پر غیر قانونی طور سے مچھلی پکڑ رہے لوگوں کو دبش دےکر پکڑنے کی کوشش کی،لیکن سبھی شکاری موقع سے فرار ہوگئے۔ٹیم نے موقع سے 14جال ،دو بائک اور ٹیوب برآمد کی ہے۔
چمبل سینکچری کی ٹیم شکاریوں کی تلاش میں جٹی ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS