تلنگانہ میں بارش کاامکان

    0

    حیدرآباد: آئندہ تین دنوں کے دوران تلنگانہ میں بعض مقامات پر گرج وچمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے اپنے بلیٹن میں کہا کہ تلنگانہ میں بعض مقامات پر ہلکی تا اوسط یا پھر گرج وچمک کے ساتھ بارش کا امکان 15تا17اپریل کے درمیان ہے۔گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران تلنگانہ کے بعض مقامات پر بارش ہوئی۔درجہ حرارت 41.3ڈگری سلسیس بھدراچلم میں درج کیاگیا۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS