قومی سطح پر کورونا وائرس  کے نئے  کیسز  میں  کمی آئی: ٹرمپ

    0

    واشنگٹن: امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ میں نوول کورونا وائرس کی وبا کے روزانہ آنے والے نئے کیسزمیں کمی آئی ہے۔ ٹرمپ نے پیر کووائٹ ہاؤس میں پریس بریفنگ کے دوران کہا’’ہفتہ کے آخر میں کورونا وائرس کے روز آنے والے نئے معاملات میں قومی سطح پر کمی درج کی گئی ہے۔  اس بات  کی جانکاری  نیویارک، نیو جرسی، مشی گن اور لوسیانا جیسے ہاٹ سپاٹ میں اسپتالوں میں داخل ہونے والے مریضوں کی تعداد سے ملی ہے‘‘۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS