فلم سیکریڈ گیمس کی اداکارہ کبریٰ نے بھی جامعہ کی حمایت کی

0

نئی دہلی: فلمی اداکاروں کے ذریعہ جامعہ اور اے ایم یو کے حالات پر ناراضگی کا اظہار کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ فلم سیکریڈ گیمس کی اداکارہ کبریٰ سیٹ نے بھی ٹویٹ کیا ہے۔ انہوں نے لکھا ہے کہ ’’ملک کی راجدھانی پر شرم آتی ہے، راجدھانی کی پولیس پر شرم آتی ہے‘‘۔ کبریٰ کا یہ ٹویٹ بھی خوب وائرل ہورہا ہے۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS