دیا مرزا نے ملک کے حالات پر کیا ٹویٹ

0

نئی دہلی: فلمی اداکارہ دیا مرزا نے بھی ملک کی مجموعی صورت حال پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ ملک کے حالات پر دیا مرزا کا ٹویٹ کافی وائرل ہو رہا ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ’’ہمارے ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے، اس کے شرم سے ہم سبھی کو اپنا سر جھکا لینا چاہئے۔ اب ایک ساتھ آنے، کا وقت آگیا ہے‘‘۔ 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS