ممبئی: ( یواین آئی) کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کے کپتان ایان مورگن کو چنئی سپر کنگز کے خلاف آئی پی ایل میچ میں سست اوور ریٹ پر 12 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
خیال رہے کے کے آر یہ میچ 18 رنز سے ہار گیاتھا ۔ آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کے تحت کے کے آر کی خلاف ورزی کا یہ پہلا کیس تھا ، لہذا مورگن پر 12 لاکھ روپے کا ہی جرمانہ عائد کیا گیا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS