دہلی ایکسائز گھوٹالے معاملے میں دہلی میں 25جگہوں پر ای ڈی کی چھاپے ماری

0

نئی دہلی (ایجنسی): دہلی ایکسائز گھوٹالہ معاملے میں ای ڈی (انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ) نے جمعہ کو بڑی کارروائی کی ہے ۔ ای ڈی نے راجدھانی دہلی میں تقریبا 25جگہوں پر چھاپے ماری کی ۔ وہیں پیر کو سی بی آئی نے اس معاملے میں ابھیشیک بوینپلی کو گرفتار کیا تھا۔سی بی آئی کا دعوی تھا کہ ابھیشیک مبینہ طور پر جنوبی ہند کے کچھ شرات کاروباریوں کے لئے کام کرتا تھا۔ ابھیشیک کو تفتیش کے لئے بلایا گیا تھا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS