گجرات اور ہماچل پردیش الیکشن کی تاریخ کا اعلان ممکن

0

نئی دہلی (ایجنسی):نئی دہلی الیکشن کمیشن آج 3بجے دہلی کے وگیان بھون میں پریس کانفرنس کرنے جارہی ہے۔ ایسی امید ہے کہ الیکشن کمیشن گجرات اور ہماچل پردیش اسمبلی الیکشن 2022کی تاریخوں کا اعلان کرسکتا ہے۔گجرات میں اسمبلی الیکشن کی مدت دسمبر اور ہماچل پردیش میں نومبر میں ختم ہورہا ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS