اروند کجریوال نے بچوں کو ماسک تقسیم کئے

0

دہلی میں آلودگی کی سطح میں کافی اضافہ ہو چکا ہے جس کو دیکھتے ہوئے حکومت دہلی فکر مند ہے اور معقول انتظامات کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

وزیراعلیٰ اروند کجریوال نے آج راجیہ پرتیبھا وکاس اسکول سول لائن میں طلباء و طالبات کو ماسک تقسیم کئے ہیں۔۔ حکومت دہلی کاہدف50 ہزار ماسک تقسیم کرنے کا ہے۔ جس کا سلسلہ وزیراعلیٰ نے شروع کر دیا ہے۔

دہلی کے مختلف علاقوں کے گھروں میں جا کر ماسک تقسیم کئے جا رہے ہیں،اور ساتھ ہی آلودگی پر قابو پانے کے لئے اقدامات بھی شروع کر دئے گئے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS