بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں نے ماسک لگا کر مشق کی

0

دہلی میں بنگلہ دیش اور ہندوستان کے مابین ٹی ٹوینٹی سیریز کا آغاز ہونے والا ہے لیکن آلودگی کی وجہ سے بنگلہ دیشی کھلاڑیوں میں صحت کو لیکرکافی خدشات ہیں۔آج بنگلہ دیشی کھلاڑیوں نے ماسک لگا کر مشق کی۔واضح رہے کہ ہندوستان اور بنگلہ دیش  کے درمیان تین روزہ ٹی ٹوینٹی سیریز کھیلی جانی ہے۔ جس کا پہلا مقابلہ3 نومبر کو ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں ہوگا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS