کرناٹک میں281طلبا کورونا پازیٹو

0
www.ndtv.com

دھارواڑ: کرناٹک میں ایس ڈی ایم کالج آف میڈیکل سائنسز، دھارواڑ میں ہفتے کو کورونا کے 281نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد یہاں خوف کا ماحول ہے ۔دھارواڑ کے ڈپٹی کمشنر نتیش پاٹل نے میڈیا کو بتایا کہ کورونا سے متاثرہ 281طلبہ میں سے 6 طلبا میں اس وائرس کی علامات ظاہر ہوئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ متاثرین کی تعداد میں اضافے کا امکان ہے کیونکہ انتظامیہ مزید 1822افراد کے ٹیسٹ کے نتائج کا انتظار کر رہی ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS