تین مرحلوں میں كهلے گی علی گڑه مسلم یونیورسٹی

0

علی گڑه مسلم یونیورسٹی میں موسم سرما كی تعطیلات جاری هیں۔ واضح رهے كه اے ایم یو كی تعطیلات میں 13جنوری تك كا اضافه كردیا گیا هے، اور اب علی گڑه مسلم یونیورسٹی تین مرحلوں میں 13 جنوری سے كهلے گی۔  غور طلب هے كه شهریت قانون كے خلاف هوئے پر تشدد احتجاج كی وجه سے موسم سرما كی تعطیلات كا اعلان كردیا گیا تها اور تعطیلات میں مزید اضافه بهی كیا گیا تها۔ اے ایم یو انتظامیه كے مطابق یه فیصله وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے سبهی سے مشورے كے بعد لیا هے۔ پهلے مرحلے میں 13 جنوری سے میڈسین، یونانی میڈسین، اور ذاكر حسین كالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیكنالوجی وغیره كهولے جائیں گے۔ اور ان كے امتحانات 16 جنوری سے هوں گے۔ كامرس، سائنس وغیره كے شعبے 20جنوری سے كهلیں گے۔ اور ان كے امتحانات 23جنوری سے شروع هوں گے۔ تیسرے مرحلے میں سوشل سائنس، جب كه بین الاقوامی مطالعات۔ مذاهب كے شعبے اور پولٹكنكس وغیره كے شعبے 24 جنوری سے كهلیں گے۔ اور ان كے امتحانات 27 جنوری سے هوں گے۔ امتحان كنٹرولر مجیب الله زبیری نے كهاكه امتحانات كی تاریخ كی تفصیلات اے ایم یو كی ویب سائٹ پر اپلوڈ كردی گئی هے۔ اے ایم یو انتظامیه كے مطابق اے ایم یو كے اسكول بهی 9 جنوری سے تین مرحلوں میں كهلیں گے۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS