الہ آباد كا نام تبدیل كیے جانے كا معاملہ سپریم كورٹ پہنچا

    0

    نئی دہلی:اترپردیش میں شهروں كا نام تبدیل كیے جانے كا معامله سرخیوں میں هے۔ اله آباد كا نام تبدیل كركے پریاگ راج كرنے كا معامله سپریم كورٹ پهنچ گیا هے۔ اله آباد هریٹیج سوسائٹی نے سپریم كورٹ میں هائی كورٹ كے فیصلے كو چیلنج كیا هے۔ جب كه سپریم میں معاملے كی سنوائی كرنے والے جسٹس اشوك بهوشن نے خود كو سنوائی سے علیحده كرلیا هے۔ لهذا اس معاملے كی سنوائی سپریم كورٹ كی نئی بنچ كرے گی۔ واضح رهے كه هائی كورٹ اس معاملے میں عرضی كو پهلے خارج كر چكا هے۔ واضح رهے كه یوپی كی یوگی حكومت نے اله آباد كا نام تبدیل كركے پریاگ راج كر دیا تها۔ جس پر ناراضگی كا اظهار بهی كیا گیا تها۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS