مجهے قتل كرنے كی كوشش كی گئی: آئیشی گهوش

0

نئی دهلی: جواهر لال نهرو یونیورسٹی پر هوئے حملے كے بعد مختلف قسم كے انكشافات كا سلسله جاری هے۔ جے این یو اسٹوڈنٹ یونین كی صدر آئیشی گهوش نے بڑا انكشاف كیا هے۔ انهوں نے حمله آوروں پر الزام لگایا هے كه وه لوگ میرا قتل كرنا چاهتے تهے ، وه لوگ كار كے اندر مجهے كهینچ كر میرا قتل كرنا چاهتے تهے۔ آئیشی نے مزید كهاكه جس وقت مجه پر حمله هوا، اس وقت تقریباً 30 لوگوں نے مجهے گهیر لیا تها اور مجه پر آئرن راڈ اور لاٹهی ڈنڈوں سے حمله كیا۔ آئیشی نے دهلی پولیس پر بهی شكایت درج نهیں كرنے كا الزام لگایا هے۔ انهوں نے كهاكه میں نے ایك بار پهر شكایت درج كرائی هے۔ آئیشی نے شكایت میں كها هے كه میں نے ایك حمله آور كو پهچان لیا هے كیوں کہ اس نے نقاب نهیں لگایا ہوا تها۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS