کرنٹ لگنے سے 4مزدور جھلسے،ایک کی موت

0

مرزاپور: اترپردیش کے ضلع مرزا پور کے ادلہاٹ علاقے میں منگل کو اینٹ بھٹے پر ٹیوب ویل صحیح کرتے وقت کرنٹ لگنے سے جھلس کرشدید 
طور سے زخمی  ہوگئے چار مزدوروں میں ایک کی موت ہوگئی۔ 

پولیس ذرائع نے بتایا کہ ادلہات علاقے میں برئی پور گاؤں کے پاس اینٹ۔بھٹے پر ٹیوب ویل خراب ہوگیا تھا۔ جس کی مرمت کا کام کرہٹ گاؤں باشندہ شنکر(38
)اور دو دیگر مزدورکررہے تھے۔ پائپ نکالتے وقت ان لوگوں نے اوپر سے گذر رہے ہائی ٹینشن تار کا دھیان میں نہیں رکھا اور پائپ میں کرنٹ لگنے سے شنکر کی 
جھلس کر موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ اسےبچانے کی کوشش میں یونس اور دیگر دو مزدور بھی جھلس گئے۔ زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS