اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ

0

ممبئی: ملک کے اسٹاک مارکیٹ جمعرات کو گراوٹ کے ساتھ کھلے۔ بمبئی اسٹاک مارکیٹ (بی ایس ای) کا سنسیکس 250 اورنیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی بھی گراوٹ کے ساتھ کھلا۔
سینسیکس آج ، کل کے 30379.81 پوائنٹس کے مقابلے 30095.51 پر 264.30 پوائنٹس نیچے کھلا اور گر کر 30044.67 پوائنٹس پرپہنچ  گیا. نفٹی بھی 8849.16 پر76.15 پوائنٹس نیچے کاروبار کررہاہے۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS