ڈیلیوری بوائے میں کورونا کی تصدیق، 72 خاندان قرنطینہ میں

0

نئی دہلی: دہلی کے مالویہ نگر علاقہ میں پیزا ڈلیوری بوائے میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔  اس کا ٹیسٹ مثبت پائے جانے پر  72 خاندانوں کو قرنطین میں رکھا گیا ہے۔ یہ خاندان اس علاقے سے ہیں جہاں اس نے گھروں میں جا کر پیزا ڈیلیور کیا تھا۔
  پیزا ڈلیوری بائے دہلی کے مالویہ نگر میں واقع ساویتری نگر علاقہ کا رہائشی ہے۔ اس میں تقریبا 20 دن سے کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہورہے تھے۔ اس کا کویوڈ 19 ٹیسٹ کے نتائج 14 اپریل کو سامنے آیے تھے، جس میں وہ کورونا وائرس کے لئے مثبت پایا گیا۔

دہلی کی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ ان سبھی افراد کی قریب سے نگرانی کی جا رہی ہے۔

 

جیال رہے کہ قومی دارالحکومت دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹے میں دو مریضوں کی موت ہو گئی ہے اور 17 افراد میں کورونا مثبت پایا گیا ہے

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS