بنگلورو، (ایجنسیاں) کرناٹک میں 19 مسلم نوجوانوں کو جن میں نابالغ لڑکے بھی شامل ہیں کو میلاد النبی جلوس کے دوران تلوار لہرانے کے الزام
میں گرفتار کیا گیا، جن میں متعدد نابالغ لڑکے بھی شامل ہیں۔سدپورہ پولیس اسٹیشن حدود میں جشن میلادالنبی کے دوران نوجوانوں کی جانب سے
تلوار کا ایک ویڈیو وائرل ہوا جس کے بعد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 19 مسلم نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔یہ واقعہ 9 اکتوبر کو پیش آیا تھا،
جس کے بعد پولیس نے سوموٹو مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کیا۔
advertisement
Take your live gaming experience to the next level and play online roulette at PureWin where, thanks to its secure payment methods, Pure Win players are assured that they can play roulette online for real money with ease.