کمار وشواس،تجیندر پال سنگھ بگا کو پنجاب ہریانہ ہائی کورٹ سے راحت

0

نئی دہلی (ایجنسی): کمار وشواس اور تجیندر پال سنگھ بگا کے خلاف دائر ایف آئی آر کو پنجاب ہریانہ ہائی کورٹ نے رد کردیا۔ کمار وشواس نے آپ کے کوآرڈینیٹر اروند کیجریوال کے خلاف علیحدگی پسند عناصر کے ساتھ تعلوقات کا الزام لگاتے ہوئے مبینہ طور سے بھڑکائو بیان دیا تھا۔ کمار وشواس کے خلاف ارٹیکل 153/153A/505اور دیگر کے تحت کیس درج کیا گیا تھا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS